دہشتگردی کیخلاف جنگ کی پالیسی پر اوباما کو خود بھی یقین نہیں، رابرٹ گیٹس
بدھ 8 جنوری 2014 13:22
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء)سابق امریکی وزیر دفاع نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ صدر اوباما کو افغانستان میں اپنے کمانڈرز، افغان صدرحامد کرزئی اور جنگی حکمت عملی پر یقین نہیں تھا۔ وہ اپنی ہی بنائی ہوئی پالیسی پرشکوک وشبہات کاشکارتھے اور افغان جنگ کو اپنی جنگ بھی نہیں سمجھ رہے تھے۔امریکی اخبارات میں سابق امریکی وزیردفاع کی اپنے دورِ وزارت کی یادداشتوں پر مبنی کتاب " ان ڈیوٹی، میموئرز آف اے سیکریٹری آف وار"سے اقتباسات شائع کیے گئے ہیں۔ رابرٹ گیٹس نے مارچ 2011 میں وائٹ ہاوٴس میں صدر اوباما کے ساتھ ایک ملاقات کے حوالے سے لکھاہے کہ صدر اوباما کو اپنی اْسی پالیسی پر یقین نہیں تھا، جس کی منظوری انہوں نے خود دی تھی، انہیں جنرل ڈیوڈ پیٹریاس پر اعتبار نہیں تھا، جنہیں اس پالیسی میں افغان مشن کی قیادت سونپی تھی اور وہ افغان صدر حامد کرزئی کو بھی پسند نہیں کرتے تھے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.