لاہور ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میں
بدھ 8 جنوری 2014 13:22
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) لاہور میں ایک مرتبہ پھر دھند چھا گئی ،جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ دھند کے باعث مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کے مسائل کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
لاہور صبح سے ہی گہرے بادلوں کی لپیٹ میں تھا۔ شہر کی فضاوٴں میں اچانک دھند بھی چھا گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دھند کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ کئی ایک مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے دو تین روز میں لاہور میں درجہ حرارت مزید بڑھ جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.