سپین ،عدالت نے بادشاہ ہوان کارلوس کی چھوٹی بیٹی کو منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت عدالت میں طلب کرلیا
بدھ 8 جنوری 2014 12:58
میڈرڈ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء)سپین کے ایک جج نے بادشاہ ہوان کارلوس کی چھوٹی بیٹی کو منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت عدالت میں طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 48 سالہ ایفانتا کرسٹینا اپنے شوہر اناکی اردنگارین کے کاروباری معاملات سے منسلک ہیں اور ان کے خلاف دھوکہ دہی کے الزامات کی تفتیش کی جا رہی ہے۔شہزادی اب اس مقدمے میں مشتبہ ملزم ہیں اور انہیں نو مارچ کو عدالت میں پیش ہونا ہے۔
پہلی مرتبہ سپین میں بادشاہ کا کوئی قریبی رشتہ دار غلط کام کے الزام میں عدالت میں پیش ہوگا۔جج نے حکم دیا کہ اناکی اردنگارین کی کاروباری شریک شہزدای پوچھ گچھ کیلئے عدالت میں پیش ہوں۔ وہ ایزون کے نام سے کاروبار میں اپنیشوہر کی شراکت دار ہیں۔گذشتہ برس شہزدای کے شوہر کی جائیداد اس وقت ضبط کر لی گئی تھی جب ان پر ایک فلاحی ادارے کو دیے گئے لاکھوں یوروز کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.