کراچی‘شہری نے ڈکیتی کو کوشش ناکام بنادی،فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی
تازہ ترین : 1

کراچی‘شہری نے ڈکیتی کو کوشش ناکام بنادی،فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 3 میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو نامعلوم شہری نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر 3 کے علاقے میں منگل کی صبح اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر ہے تھے کہ ایک نامعلوم شہری نے فائرنگ کر کے دونوں ملزمان کو زخمی کردیا اور واردات ناکام بنادی، جس کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی، زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،پولیس کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ تفتیش کا آغاز کرد یاہے۔

وقت اشاعت : 07/01/2014 - 17:26:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں