پرویزمشرف کا معاملہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے اس حوالے سے کوئی ڈیل کرانے نہیں آیا، سعودی وزیر خارجہ
منگل 7 جنوری 2014 15:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا،کوشش رہی کہ پاکستان کے ساتھ تجارت اور دیگرامورپرتعاون جاری رہے۔ اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعود الفیصل نے کہا کہ سابق صدر پر ویز مشرف کا معاملہ گفتگو میں زیر بحث نہیں آیا،یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب توانائی کے شعبے میں پاکستان میں سرمایہ کاری کریگا۔ انہوں نے تجویز دی کہ دونوں ممالک کے درمیان معاملات کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی صورت حال میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھناچاہتے ہیں، خطے میں امن قائم رکھنے کیلئے بھی دونوں ممالک کو تعاون جاری رکھنا ہے، دہشت گردی پرقابوپانے کیلئے بھرپورتوجہ کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.