سندھ کے تمام سرکاری اور نجی سکول (کل ) کھلیں گے

منگل 7 جنوری 2014 14:01

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) سندھ کے تمام سرکاری اور نجی سکول (کل ) بدھ کو کھلیں گے۔سندھ حکومت نے تصدیق کیکہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔

(جاری ہے)

سیکریٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچیو کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوی کو ہی کھلیں گے ۔ ادھر چئیرمین آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن خالدشاہ نے کہاکہ سندھ کے نجی سکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :