نارووال میں ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ، 3افراد جاں بحق ، 12افراد زخمی

منگل 7 جنوری 2014 14:01

نارووال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) نارووال میں شکار گڑھ روڈپر ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم میں 3افراد جاں بحق اور 12افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق نارووال میں شکار گڑھ روڈپر ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم میں 3افراد جاں بحق اور 12افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جن میں سے متعددکی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ظاہر کیا جارہاہے ۔

متعلقہ عنوان :