صوبائی زکوة کونسل کا 149واں کللاس (کل) ہوگا
تازہ ترین : 1

صوبائی زکوة کونسل کا 149واں کللاس (کل) ہوگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)صوبائی زکوة کونسل کا 149واں کللاس کل ( بدھ ) کو چیئرمین زکوة کونسل جسٹس (ر) اختر حسن کی زیر صدارت ان کے دفتر فیصل ٹاؤن میں ہوگا۔ کللاس میں صوبائی زکوة کونسل کے تمام اراکین شرکت کریں گے اور محکمہ زکوة و عشر سے متعلق فوری توجہ طلب معاملات زیربحث آئیں گے اور بعض اہم امور پر کونسل کی منظوری حاصل کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 07/01/2014 - 13:58:52

اپنی رائے کا اظہار کریں