مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر شک ہوا تو میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر دوبارہ معائنہ کرایا جائیگا‘ اکرم شیخ
منگل 7 جنوری 2014 13:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) پرویز مشرف غداری کیس کے پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے کہا ہے کہ مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر شک ہوا تو میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر دوبارہ معائنہ کرایا جائیگا‘ غداری کیس پاکستان کی تاریخ کا اہم کیس ہے مشرف کی غیر موجودگی میں مقدمہ نہیں چل سکتا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ بہت ساری دستاویزات پر مشتمل ہے اور اس میں وہ تمام دستاویزات موجود ہیں جن پر پرویز مشرف نے اپنے ہاتھوں سے دستخط کئے تھے۔
اکرم شیخ نے کہا کہ ویسے یہ مقدمہ پندرہ روز سے زیادہ چلنے والا نہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مشرف کی غیر موجودگی میں مقدمہ نہیں چل سکتا کیونکہ یہ آئین اور دستور کے مطابق ان کا حق ہے جو انہیں ملنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آرمڈ فورسز جیسا ادارہ غلط میڈیکل رپورٹ جاری نہیں کرے گا اور اگر رپورٹ پر شک ہوا تو پھر میڈیکل بورد تشکیل دے کر ان کا دوبارہ معائنہ کرایا جائے گا۔۔مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.