امریکہ نے شدت پسند گروہوں کیخلاف کارروائی میں مدد فراہم کرنے کیلئے عراقی حکومت کو فوجی سازوسامان کی ترسیل تیز کردی
منگل 7 جنوری 2014 13:46
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) امریکہ نے کہا ہے کہ عراق کے مغربی صوبے الانبار میں شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی میں مدد فراہم کرنے کیلئے عراقی حکومت کو فوجی سازوسامان کی ترسیل تیز کر دی گئی جبکہ فلوجہ پر قابض القاعدہ سے منسلک شدت پسندوں نے سنّی العقیدہ قبائل سے ملک کی شیعہ قیادت والی حکومت کے خلاف ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوٴس نے کہاکہ وہ آئندہ چند ہفتے میں نگرانی کرنے والے ڈرون طیاروں کی ایک اضافی کھیپ بھی عراق بھیجے گا جبکہ آنے والے مہینوں میں مزید ہیل فائر میزائل بھی بھیجے جائیں گے۔عراق میں تشدد میں اضافے کے بعد وائٹ ہاوٴس کے ترجمان جے کارنی نے پیر کو کہا ہے کہ امریکہ القاعدہ سے منسلک گروہوں کو ’تنہا‘ کرنے کے لیے عراق کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی ترتیب دے رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.