فلم ”آئی فرینکسٹین “کو ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
تازہ ترین : 1

فلم ”آئی فرینکسٹین “کو ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) قبائل کے درمیان خونی جنگ چھڑنے کو ہے، فلم ”آئی فرینکسٹین “کو ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔آئی فرینکنسٹین کی کہانی 2 ایسے قبیلوں کی ہے جو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں، انسانی صورت میں یہ خونی درندے کبھی شعلہ بن کر بھڑکتے ہیں تو کبھی خونی پرندے کی طرح آسمان سے قہر بن کر برستے ہیں۔فلم کی غیر معروف کاسٹ کے باوجود سنسنی خیز مناظر مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلا کررہے ہیں، آئی فرینکنسٹین 24 جنوری کو سینما گھروں میں طوفان اٹھائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/01/2014 - 13:44:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں