اداکار فیصل قریشی اور صباحمید کراچی سے لاہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

اداکار فیصل قریشی اور صباحمید کراچی سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء )اداکار فیصل قریشی اور صباحمید کراچی سے لاہور پہنچ گئے ۔ گزشتہ روز اداکار فیصل قریشی اور صباحمید پی آئی اے کی پرواز پی کے 302کے ذریعے ایک ہی تلائٹ سے لاہور پہنچے ۔

وقت اشاعت : 07/01/2014 - 13:35:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں