ٹیلی فلم ”لال جیکٹ “ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

منگل 7 جنوری 2014 13:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) نامور رائٹر انور مقصود کی ٹیلی فلم ”لال جیکٹ “ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ۔آئندہ ہفتے ٹیلی فلم کا کیمرہ کلوز کر دیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار احسن خان ، اسلم شیخ ، اشمل علی ، شازیہ اختر ، دیا مغل اور جنید خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے مصنف انور مقصود اور ڈارئریکٹر ہوکھلا ہیں ۔ کراچی میں بننے والی ٹیلی فلم کی شوٹنگ کا کام مسلسل جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :