خیبرپختونخوا، اسلحہ اسکینڈل،سابق وزیر اعلیٰ کے برادر نسبتی اور مشیر گرفتار
منگل 7 جنوری 2014 11:40
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) خیبر پختونخوا پولیس کے لئے اسلحہ کی خریداری کے سیکنڈل میں قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعلیٰ کے برادر نسبتی اور مشیر کو گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
اسلحہ سکینڈل میں گرفتارافراد میں سابق وزیر اعلیٰ کے مشیر محکمہ پولیس نیازعلی شاہ اور خیبر پختون خوا حیدرخان ہوتی کے برادر نسبتی رضا علی خان شامل ہے۔ پولیس اسلحہ کیس میں سابق آئی جی پی خیبرپختون خوا ملک نوید پہلے سے نیب کی حراست میں ہیں پولیس کے لئے اسلحہ کی خریداری میں ملک نوید اور دیگر ملزمان پر ایک ارب 80 کروڑ سے زیادہ روپے کے کرپشن کا الزام ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.