سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پانچویں مرحلے کا آغاز ہوگیا
تازہ ترین : 1

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پانچویں مرحلے کا آغاز ہوگیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پانچویں مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔مجموعی طور پر 65ہزار سے زائد منظور یا مسترد ہونے والے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں 6اور 7جنوری کو جمع ہونی ہیں ۔کراچی کے تمام 6اضلاع میں مجموعی طور پر ایک درجن کے قریب اپیلیں جمع ہوگئی ہیں ۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کام جاری رہا اور ریٹرننگ افسران نے اپیلیں وصول کیں ۔ان اپیلوں پر 9اور 10جنوری کو فیصلے ہوں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 22:47:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں