کالا باغ ڈیم یا کوئی اور ڈیم اس وقت تک نہیں بنے گا جب تک صوبے متفق نہ ہوں،عمران خان ،11مئی کے الیکشن میں میچ فکس ہونے کا شک آج دور ہوگیا ۔ہم نے الیکشن معنی لیے لیکن دھاندلی نہیں مانی ،چیئرمین تحریک انصاف ،صوبوں میں الیکشن کے دوران اپنے امپائرز لگائے گئے اگر بلدیاتی انتخابات میں ایسی دھاندلی ہوئی تو سڑکوں پر انتشار ہوگا،عمرکوٹ میں جلسہ سے خطاب
پیر 6 جنوری 2014 22:44
عمرکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم یا کوئی اور ڈیم اس وقت تک نہیں بنے گا جب تک صوبے متفق نہ ہوں ۔11مئی کے الیکشن میں میچ فکس ہونے کا شک آج دور ہوگیا ۔ہم نے الیکشن معنی لیے لیکن دھاندلی نہیں مانی ۔صوبوں میں الیکشن کے دوران اپنے امپائرز لگائے گئے اگر بلدیاتی انتخابات میں ایسی دھاندلی ہوئی تو سڑکوں پر انتشار ہوگا ۔
ہم سندھ نمبر 1اور 2کی بات نہیں کرتے ہم پورے پاکستان کے عوام کو اکٹھاکرنے کی بات کرتے ہیں ۔وہ پیر کو عمر کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے ۔جلسہ سے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی ،پی ٹی آئی سندھ کے صدر نادراکمل لغاری اور دیگر قومی اور صوبائی رہنما بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.