مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی سامنے لایا جائے،خورشید شاہ
تازہ ترین : 1

مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی سامنے لایا جائے،خورشید شاہ

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جنوری۔2014ء)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی سامنے لایا جائے، ایک شخص کو سزا دی تو دنیا نہیں مانے گی۔3 نومبر سے بڑا جرم، 12 اکتوبر 1999 کا اقدام تھا۔ خورشید شاہ سکھر میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 20:20:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں