ملک سعد میموریل اسپورٹس ٹرسٹ کا پشاور کے دیہی علاقوں میں کرکٹ کھیل کی ترقی و فروغ کیلئے رنگ روڈ پر ملک سعد کرکٹ اکیڈمی کے قیام کا اعلان
پیر 6 جنوری 2014 17:27
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) ملک سعد میموریل اسپورٹس ٹرسٹ نے پشاور کے دیہی علاقوں میں کرکٹ کھیل کی ترقی و فروغ کے لئے رنگ روڈ پر ملک سعد کرکٹ اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ٹرسٹ کے سیکرٹری امجد عزیز ملک نے ملک کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام صوبے بھر کے باصلاحیت کھلاڑیوں کے اپنی مدد آپ کے تحت منعقدہ کیمپ کے دورے کے موقع پر کیا۔
ملک کرکٹ اکیڈمی کے روح رواں ملک فرمان ، پاکستان بیڈمنٹن فیڈڑیشن کے نو منتخب سیکرٹری کفایت اللہ، کرکٹ کوچز پرویز خان اور بختیار خان اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔امجد عزیز ملک کا کیمپ میں شریک کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا اور انہیں بتایا گیا کہ صوبے بھر سے چالیس کھلاڑی اپنی مدد آپ کے تحت تربیت حاصل کر رہے ہیں اور کیمپ کے دوران انہیں ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.