اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویزمشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے دائر درخواست مسترد کردی
پیر 6 جنوری 2014 16:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویزمشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے دائر درخواست مسترد کردی ہے۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
شہداء فاؤنڈیشن کی جانب سے طارق اسد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے،طارق اسدایڈووکیٹ نے کہا کہ پرویز مشرف بیماری کا بہانہ بنا کر بیرون ملک فرارہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے خلاف ٹرائل متاثر ہوسکتا ہے۔
جسٹس صدیقی نے کہاکہ ہم خصوصی عدالت کے دائرہ اختیارمیں مداخلت نہیں کرسکتے جن عدالتوں نے پرویز مشرف کی ضمانت دی انہیں سے رابطہ کیاجائے۔ بعد عدالت نے پرویزمشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے دائر درخواست مسترد کردی-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.