وزیراعظم کے اعزازمیں پی پی پی کوٹلی سٹی کے صدرکوآرڈنیٹرسیدفرحت عباس کاظمی نے ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم کے اعزازمیں پی پی پی کوٹلی سٹی کے صدرکوآرڈنیٹرسیدفرحت عباس کاظمی نے پی ڈبلیوڈی ریسٹ ہاؤس میں پرتپاک ناشتہ دیا

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء)وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدکے اعزازمیں پی پی پی کوٹلی سٹی کے صدرکوآرڈنیٹرسیدفرحت عباس کاظمی نے پی ڈبلیوڈی ریسٹ ہاؤس میں پرتپاک ناشتہ دیاجس میں سینئروزیرچوہدری محمدیٰسین،وزیرتعلیم کالجزمحمدمطلوب انقلابی،وزیرماحولیات شازیہ اکبر،وزیرتعمیرات عامہ چوہدری رشید،مشیران حکومت الیاس چوہدری،مبشراعجاز،نصیرراٹھور،سردارآفتاب انجم،سیدفیصل معروف،سیدشمس محی الدین، محمدعلی راٹھور،قذافی چغتائی ایڈووکیٹ،منظورملک،ملک مشتاق حسین،معشوق بٹ،راجہ شفیق پپی،چوہدری خورشیداحمد،ممتازمغل ،سردارنعیم انجم باری کے علاوہ میئرچوہدری الیاس،ایڈمنسٹریٹرقیوم قمر،چیئرمین زکواة چوہدری رزاق کے علاوہ وزیراعظم کے ہمراہ آئے ہوئے افسران،اعلیٰ بیوروکریسی ودیگرنے شرکت کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 16:57:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں