چوہدری عبدالمجیدنے قائدعوام ذوالفقارعلی بھٹوشہیدکی86ویں سالگرہ کاکیک پریس کلب ..
تازہ ترین : 1

چوہدری عبدالمجیدنے قائدعوام ذوالفقارعلی بھٹوشہیدکی86ویں سالگرہ کاکیک پریس کلب میں کاٹا

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء)آزادکشمیرکے وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدنے قائدعوام ذوالفقارعلی بھٹوشہیدکی86ویں سالگرہ کاکیک پریس کلب میں کاٹا اس موقع سینئروزیرچوہدری محمدیٰسین،وزیرتعلیم کالجزمحمدمطلوب انقلابی،وزیرماحولیات شازیہ اکبر،مشیران حکومت الیاس چوہدری،مبشراعجاز کے علاوہ جیالوں کی کثیرتعدادموجود تھی وزیراعظم نے خودبھی سالگرہ کاکیک کھایااورجیالوں کوبھی کھلایا اس موقع پرجیالوں نے جئے بھٹوکے نعرے بھی لگائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 16:56:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں