وزیراعظم کی کوٹلی میں داخل ہوتے ہی جامعتہ الفردوس گلہاردرس شریف میں حاضری

پیر 6 جنوری 2014 16:56

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) آزادکشمیرکے وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدنے کوٹلی کی حدودمیں داخل ہوتے ہی حسب روائت جامعتہ الفردوس گلہاردرس شریف حاضری دی مزارات پر دعامانگی اورصاحبزادہ محمدزاہدسلطانی نقشبندی سے ملاقات کی اس موقع پرسینئروزیرچوہدری محمدیٰسین،وزیرتعلیم کالجزمحمدمطلوب انقلابی،مشیران حکومت محمدالیاس چوہدری،مبشراعجاز بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :