وزیراعظم کی کوٹلی میں جلداورفوریسیوریج سکیم مکمل کرنے کی ہدایت
تازہ ترین : 1

وزیراعظم کی کوٹلی میں جلداورفوریسیوریج سکیم مکمل کرنے کی ہدایت

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء)آزادکشمیرکے وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدسے مرکزی صدرانجمن تاجران ملک محمدیعقوب کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی وفدمیں سرپرست اعلیٰ بشیربٹ، جنرل سیکرٹری انواربیگ،بابوآزادبخت راٹھورودیگرشامل تھے وفدنے وزیراعظم کی توجہ کوٹلی سیوریج سسٹم،گریٹرواٹرسپلائی سکیم،مکمل یونیورسٹی کے قیام اورکوٹلی میں تجاوزات کے خاتمہ کے بعدجاریہ ترقیاتی کاموں کی طرف دلوائی وزیراعظم نے کوٹلی میں جلداورفوراسیوریج سکیم مکمل کرنے کی ہدائت کی اورکہاکہ ترقیاتی کام جلدمکمل کیاجائے وزیراعظم نے وفدکویقین دھانی کروائی کہ کوٹلی میں مکمل یونیورسٹی کے اجراء کافورا نوٹیفکیشن جاری کیاجائیگاوزیراعظم نے گریٹرواٹرسپلائی سکیم بھی جلدمکمل کرنے کی ہدائت کی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 16:56:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں