سینئر اداکار پرویز رضا کا ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنانے کا فیصلہ
تازہ ترین : 1

سینئر اداکار پرویز رضا کا ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنانے کا فیصلہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) سینئر اداکار پرویز رضا نے ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنانے کا فیصلہ کر لیا ، آئندہ دو ماہ میں اپنے پروڈکشن ہاؤس کو لاہور سے شروع کر دیں گے ۔ پرویز رضا پی آر پروڈکشن کے نام سے ڈیفنس میں ادارہ بنائیں گے ۔ جس میں جدید آلات نصب کیے جائیں گے ۔ پی آر پروڈکشن کے بینر تلے ڈرامے اور ٹیلی فلمیں بنائیں جائیں گی ۔

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 13:37:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں