بندیا رانی صحت یاب ہونے کے بعد عنقریب دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیں گی

پیر 6 جنوری 2014 13:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) اداکارہ بندیا رانی صحت یاب ہونے کے بعد عنقریب دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ بندیا رانی دو ماہ سے علیل تھیں اور ڈاکٹروں نے ان کو ڈراموں میں کام کرنے سے منع کرتے ہوئے مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا جس پر عمل کرتے ہوئے بندیا رانی نے دو ماہ شوبز سے دوری رکھی تاہم اب وہ صحت یابی کے بعد جلد تھیٹر میں پرفارم کرتی نظر آئیں گی ۔

متعلقہ عنوان :