سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے ، سیکرٹری تعلیم
تازہ ترین : 1

سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے ، سیکرٹری تعلیم

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء)سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔سندھ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوی کو ہی کھلیں گے۔ پیر سے کھلنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ادھر چئیرمین آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن خالدشاہ کا بھی کہنا ہے کہ سندھ کے نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 13:31:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں