روس کے صدرولادمیرپیوٹن نے سوچی میں ونٹراولمپکس کے انتظامات کا جائزہ لیا

پیر 6 جنوری 2014 13:17

سوچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) روس کے صدرولادمیرپیوٹن نے سوچی میں ونٹراولمپکس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے سوچی میں بیلاروس کے صدرکیساتھ آئس ہاکی میچ کھیلا۔

(جاری ہے)

میچ کے بعد پیوٹن نے نئی ہائی اسپیڈ ٹرین میں سفرکیا اورریلویاسٹیشن میڈیا سینٹرمیں سہولیات کا جائزہ لیا۔ سوچی ونٹراولمپکس کا آغازسات فروری سے ہوگا۔ روسی صدرگیمزسے قبل تمام وینیوزکا جائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :