پریمیرلیگ لیڈرزآرسنل نے ٹوٹنہیم ہوٹسپرکوشکست دیکرایف ا ے کپ کے چوتھے راؤنڈ میں ..
تازہ ترین : 1

پریمیرلیگ لیڈرزآرسنل نے ٹوٹنہیم ہوٹسپرکوشکست دیکرایف ا ے کپ کے چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنالی

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) پریمیرلیگ لیڈرزآرسنل نے ٹوٹنہیم ہوٹسپرکوشکست دیکرایف ا ے کپ کے چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ لندن کے ایمریٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آرسنل نے ٹوٹنہیم کودوصفرسیزیرکیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے اسپینش فارورڈ سانتیاگوکزورلا اورٹوماس روسیسکی نے گول اسکورکئے۔

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 13:17:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں