انقلابی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی انتقال کر گئیں

انقلابی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی انتقال کر گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء)انقلابی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی لاہور میں انتقال کر گئیں،ان کی عمر 70سال تھی ۔ حبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی کی نماز جنازہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں واقع قبرستان میں حبیب جالب کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 12:41:00

اپنی رائے کا اظہار کریں