پشاور، نصیراللہ بابراسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق
تازہ ترین : 1

پشاور، نصیراللہ بابراسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء)پشاورکے اسپتال میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابقفائرنگ کا واقعہ کوہاٹ روڈپر واقع نصیراللہ بابراسپتال میں پیش آیا۔اسپتال انتظامیہ نے فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہل کارکے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 12:05:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں