یہودی بستیوں کی تعمیر، اسرائیل سے تعلقات داوٴ پر لگ سکتے ہیں،یورپ
اسرائیل متنازعہ عرب اور فلسطینی علاقوں کے مستقبل بار ے طے پائے عالمی امن معاہدوں کی پاسداری کرے،بیان
اتوار 5 جنوری 2014 12:25
برسلز (اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔5 اکتوبر 2014ء) یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مشرقی بیت المقدس میں غیرقانونی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے ورنہ تل ابیب کے ساتھ تعلقات خراب ہو سکتے ہیں۔برسلز میں یورپی یونین کے صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات کی بنیاد امن معاہدوں کے احترام میں مضمر ہے۔
اسرائیل متنازعہ عرب اور فلسطینی علاقوں کے مستقبل کے حوالے سے طے پائے عالمی امن معاہدوں کی پاسداری کرے۔ اگر صہیونی ریاست مشرقی بیت المقدس میں یک طرفہ طور پر یہودی آباد کار کا سلسلہ جاری رکھتی ہے تو اس سے دو طرفہ تعلقات خراب ہو سکتے ہیں۔خیال رہے کہ یورپی یونین کی جانب سے یہ انتباہی بیان مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے 2610 نئے فلیٹس کی تعمیر کے اعلان کے رد عمل میں جاری کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.