امریکی وزیرخزانہ جیک لیو آئندہ ہفتے فرانس ‘ جرمنی اور پرتگال کا دورہ کریں گے، امریکہ یورپ کی کمزور پیدواری صلاحیت پرفکر مند ہے ، سینئر اہلکار وزارت خزانہ

اتوار 5 جنوری 2014 13:06

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) امریکہ کے وزیرخزانہ جیک لیو آئندہ ہفتے فرانس ‘ جرمنی اور پرتگال کا دورہ کریں گے ۔امریکی وزارت خزانہ کے سینئر اہلکار نے بتایا کہ امریکہ یورپ کی کمزور پیدواری صلاحیت پرفکر مند ہے ۔

(جاری ہے)

امریکی خزانہ کے سینئر اہلکار نے بتایا کہ جیک لیو اقتصادی پالیسیوں پرعملدرآمد میں تیزی لانے اور طلب و رسد میں توازن کی پالیسیوں کی اہمیت پر زوردیں گے۔

متعلقہ عنوان :