پشاور :چار سدہ روڈ پر بم دھماکا،جانی نقصان نہیں ہوا
تازہ ترین : 1

پشاور :چار سدہ روڈ پر بم دھماکا،جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) پشاور میں چار سدہ روڈ پر بم دھماکا ہو اہے ،ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا چار سدہ روڈ پر کھیتوں میں ہوا،جسسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق بم دیسی ساختہ تھا۔ کھیتوں کے مالک کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/01/2014 - 12:27:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں