کراچی:مولانااورنگزیب فاروقی کے گھر کے باہر فائرنگ، 1شخص زخمی

ہفتہ 4 جنوری 2014 22:51

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جنوری۔2014ء) اہلسنت و الجماعت کے رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اہلسنت والجماعت کے ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد نے اہلسنت و الجماعت کے رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی کے گھر کے باہر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت کا ایک کارکن زخمی ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :