بھارت نے پاکستان کو ہرا کر انڈر19ایشیاکپ جیت لیا

ہفتہ 4 جنوری 2014 19:46

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جنوری۔2014ء) بھارت نے پاکستان کو ہرا کر انڈر19ایشیاکپ جیت لیا۔

(جاری ہے)

فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 40رنز سے شکست دی۔ 315رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے 9وکٹ پر 274رنز اسکور کیے۔ کامران غلام 102رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ کپتان سمیع اسلم نے 87رنز اسکور کیے۔

متعلقہ عنوان :