الطاف حسین حکومت میں تھے تو سپوت ،اب سندھ توڑنا چاہتے ہیں،قائم علی شاہ
تازہ ترین : 1
الطاف حسین حکومت میں تھے تو سپوت ،اب سندھ توڑنا چاہتے ہیں،قائم علی ..

الطاف حسین حکومت میں تھے تو سپوت ،اب سندھ توڑنا چاہتے ہیں،قائم علی شاہ

کراچی… وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہمارے ساتھ حکومت میں تھے تو کہتے تھے کہ وہ سندھ کے سپوت ہیں،لیکن وہ اب سندھ کو کیوں توڑنا چاہتے ہیں،اختلافات کو باتوں سے حل کرنا چاہیے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ بلدیاتی نظام میں ترامیم کو واپس نہیں لیا جاسکتا۔

وقت اشاعت : 04/01/2014 - 16:55:43

اپنی رائے کا اظہار کریں