پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں اصل مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے، وزیراعظم نواز شریف
ہفتہ 4 جنوری 2014 16:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے ۔عدالت کو فیصلہ کرنا ہے کہ تین نومبر آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالت کو فیصلہ کرنا ہے کہ تین نومبر کو آئین ٹوٹا یا نہیں ؟ پاکستان کی بطور ریاست توہین ہوئی یا نہیں؟۔
نواز شریف نے کہا کہ یہ مقدمہ فرد واحد کا مقدمہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخ کے اس موڑ پر فیصلہ ہو جانا چاہئے کہ ہم اپنے آئین ،قانون اور انصاف رکھنے والی ریاست ہیں یا نہیں ؟۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اگر قانون کی نظر میں سب برابر ہیں تو سب کو عدالت کے سامنے جواب دے ہونا چاہئے اور یہ کام عدالت کا ہے کہ کون شخص قصوروار ہے یا مجرم ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.