الطاف حسین کی تقریرکو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا ، تقریر کو تعصب کی عینک اتار ..
تازہ ترین : 1

الطاف حسین کی تقریرکو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا ، تقریر کو تعصب کی عینک اتار کر دیکھا جائے ، خالد مقبول صدیقی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء)ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہا کہ الطاف حسین کی تقریرکو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا۔ان کی تقریرکوتعصب کی عینک اتارکر دیکھا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ الطاف حسین نے جو کہا ہے وہ سچ کہا ہے۔لطاف حسین کی تقریرکو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا ان کی تقریر کو تعصوب کی عینک اتار کر دیکھا جائے۔

وقت اشاعت : 04/01/2014 - 15:40:40

اپنی رائے کا اظہار کریں