قصور ،پتوکی میں سوتیلے باپ نے بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا
ہفتہ 4 جنوری 2014 15:40
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء)پتوکی میں سوتیلے باپ نے بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مختلف پہلووٴں پر تفتیش شروع کر دی ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق قصور میں پتوکی روڈ پر علی ٹاوٴن کے رہائشی اسلم نے گھریلو جھگڑے پر سو تیلی بیٹیوں چودہ سالہ جویریہ اور دس سالہ ملائیکہ پر تیزاب پھینک دیا،،جس سے وہ بری طرح جھلس گئیں،متاثرہ دونوں لڑکیو ں کو تشویشناک حالت میں لاہور کے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیاہے جہاں دونوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ڈا کٹر و ں کے مطابق تیزاب سے جویریہ کا چہرہ اور ایک آنکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔تیزاب پھینکنے والے ملزم قاری اسلم کے خلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔لڑکیوں کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزم اسلم اپنے ذہنی معذور بیٹے کی شادی15سالہ سوتیلی بیٹی سے کرنا چاہتا تھا،انکار پر ملزم نے2سوتیلی بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا۔واقعے کے بعد سے دونوں بہنیں لاہور کے جناح اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.