اداکار زاہد علی 6ماہ گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامے کرنے کے بعد لاہور آگئے
تازہ ترین : 1

اداکار زاہد علی 6ماہ گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامے کرنے کے بعد لاہور آگئے

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار زاہد علی 6ماہ گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامے کرنے کے بعد لاہور آگئے ،الحمرا میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اداکاری کرینگے ۔ زاہد علی گزشتہ چھ ماہ سے گوجرانوالہ پنجاب تھیٹر میں اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کرنے میں مصروف تھے ۔ اب وہاں اپنا آخری کامیاب اسٹیج ڈرامہ ” بدمعاش بکرے “ کا سپیل مکمل کرنے کے بعد لاہور آگئے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/01/2014 - 12:58:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں