نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے آل راوٴنڈر ڈیرن سیمی کی انجری کا ..
تازہ ترین : 1

نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے آل راوٴنڈر ڈیرن سیمی کی انجری کا شکار

نیلسن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء)نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے آل راوٴنڈر ڈیرن سیمی کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کو نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں ڈیرن سیمی کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں کھیلتے ہوئے ہمسٹرنگ انجری کا شکارہوگئے تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/01/2014 - 12:55:03

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں