کراچی میں ہونیوالی ہلاکتوں میں سیاسی تنظیم ملوث ہے، رینجرز

ہفتہ 4 جنوری 2014 12:30

کراچی میں ہونیوالی ہلاکتوں میں سیاسی تنظیم ملوث ہے، رینجرز

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات اور ان میں ہلاکتوں پر تر جمان رینجرز نے رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ رات سے ہونیوالی ہلاکتوں میں ایک سیاسی تنظیم ملوث ہے،ٹارگٹ کلنگ کا مقصد شہر میں امن کی صورتحال خراب کرنا ہے۔

(جاری ہے)

رینجرز حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعات میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :