اسلام آباد:آئی ایٹ واقعہ بظاہرٹارگٹ کلنگ ہے،آئی جی سکندرحیات

جمعہ 3 جنوری 2014 20:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء) آئی جی پولیس سکندر حیات نے کہا ہے کہ آئی ایٹ واقعہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ ہے۔

(جاری ہے)

آئی جی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں اطلاع نہیں دی گئی کہ مفتی منیر اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر آئے ہیں، موقع سے گولیوں کے 11خول ملے ہیں جبکہ قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :