الطاف حسین کا مطالبہ ملک کے حصے کرنے کی سازش ہے،منورحسن

جمعہ 3 جنوری 2014 20:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے الگ صوبے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

امیر جماعت اسلامی منور حسن کا کہنا تھا کہ یہ مطالبہ انتشار پھیلانے اور ملک کے حصے کرنے کی سازش ہے۔