اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکا
تازہ ترین : 1

اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکا

ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء)اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکا ہوا ہے، پولیٹیکل انتظامیہ کے مطا بق اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس میں مدرسے کے مہتمم سمیت 3افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،دھماکا مدرسہ صدیقیہ کے مہتمم کے کمرے میں ہوا،پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو کوہاٹ کے اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 03/01/2014 - 16:35:22

اپنی رائے کا اظہار کریں