کلاسیکی موسیقی کے فروغ کیلئے لاہور میں ایک شام‘طبلہ نواز شہباز بھٹی نے خوب داد سمیٹی

جمعہ 3 جنوری 2014 13:21

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) کلاسیکی موسیقی کے فروغ کے لئے لاہور میں ایک شام منعقد کی گئی، جس میں گلوکاروں اور سازندوں نے اپنے فن کاشاندار مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

کلاسیکی موسیقی کی یہ محفل سجی الحمرا ہال لاہور میں، استاد عبد الروف کے راگ جے جے ونتی نے سماں باندھ دیا۔استاد عبدالرؤف نے مرزا غالب کا کلام سنا کر حاضرین کے دل موہ لئے۔برطانیہ سے آئے طبلہ نواز شہباز حسین بھٹی نے بھی خوب داد سمیٹی۔

متعلقہ عنوان :