فلم”مپٹس -دی موسٹ وانٹِڈ“کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا
جمعہ 3 جنوری 2014 13:20
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) والٹ ڈزنی پکچرز کی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم”مپٹس -دی موسٹ وانٹِڈ“کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں سبز مینڈک نئے سال کو پْر جوش انداز میں خوش آمدید کہتا نظر آرہا ہے۔
(جاری ہے)
جیمز بوبن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سبز رنگ کے ایسے مینڈک کے گِرد گھومتی ہے جو مجرموں کی تلاش اور خاتمے کیلئے اپنے ساتھیوں سمیت دنیا کے دورے پر نکل پڑتاہے ۔
ڈیوڈ ہوبر مین اور ٹوڈ لیبر مین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس ایڈونچر اور کامیڈی فلم میں مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کے لیے رِکی گئیر وائس،ٹے بورل اور ٹینافے سمیت دیگر کی آوازوں میں ڈائیلاگ ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ والٹ ڈزنی اسٹوڈیوزاور موشن پکچرز کے تحت بننے والی یہ فلم رواں برس 21 مارچ کوسینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.