رواں ماہ پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی ترکی فلم ” محبت اک اتفاق “کی ..
تازہ ترین : 1

رواں ماہ پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی ترکی فلم ” محبت اک اتفاق “کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء)رواں ماہ پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی ترکی فلم ” محبت اک اتفاق “کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ فلم کے لئے تشہیری مہم کو بڑے پیمانے پرشروع کیا گیا ہے جو دو ہفتے تک جاری رہے گی جسکے بعد 17جنوری کو فلم کو نمائش کے لئے پیش کر دیا جائیگا ۔ ترکی زبان میں بننے الی فلم کو پاکستان میں اردو زبان میں ڈب کیا گیا ہے ۔ ترکی کی فلم کی پاکستان میں نمائش سے سینما گھروں کے مالکان انتہائی خوش ہیں ۔ یاد رہے کہ مذکورہ فلم اپنے ملک میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کابزنس کر چکی ہے ۔

وقت اشاعت : 03/01/2014 - 13:19:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں