خوشبو نے الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کرنا شروع کر دیا

جمعہ 3 جنوری 2014 13:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) اداکارہ خوشبو نے الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کرنا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ خوشبو نے الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے ” ویلکم خوشبو “ میں اداکاری شروع کر دی ہے ۔ اداکارہ خوشبو طویل عرصے سے صرف الفلاح تھیٹر میں ہی پرفارم کر رہی تھیں اور اب وہ پہلی مرتبہ الفلاح تھیٹر چھوڑ کر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کر رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :