سعودی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پرپیر کو اسلام آباد آئیں گے
جمعہ 3 جنوری 2014 12:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل دو روزہ سرکاری دورے پرپیرکو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق سعودی فرماں روا کا اہم پیغام لائیں گے۔
(جاری ہے)
وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق اہم پیغام کے ساتھ پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
ادھر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے دورے کیلئے گزشتہ ایک ماہ سے پیش رفت جاری ہے، وہ عام انتخابات کے بعد پاکستان کے دورے پر آنے والے پہلے اعلیٰ سعودی حکومتی اہلکار ہیں۔ سعود الفیصل وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.